

Loading content...
جس وقت تحقیقی نقطہئِ نگاہ سے اس واقعہ کا بغور جائزہ لیتے ہیں تو ہمیں بہت سے متناقضات کا سامنا ہوتا ہے ، یعنی کئی لوگوں نے اس ملعون کا نام بجدل بن سلیم ملعون لکھا ہے ، کئی لوگوں نے برید ابن وائل ملعون لکھا ہے پھر اسکے ظلم کے بارے میں بھی کئی لوگ کہتے ہیں کہ اس ملعون نے انگوٹھی حاصل کرنے کیلئے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی انگشت مبارک شہید کی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار