

Loading content...
یہی روایت جناب جابر بن عبداللہ انصاری کے حوالے سے بھی مروی ہے اوریہاں اس ملعون کا نام برید ابن وابل یا وائل اور جمال لکھا ہوا ہے،اس کے بارے میں انہوں نے بھی لکھا تھا کہ وقطیت یمینہیعنی اس ملعون نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا دایاں دست مبارک شہید کیا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار