

Loading content...
اس کے بعد ملکہئِ عالمین صلواة اللہ علیہا نے دریافت فرمایا میرے لعلؐ! آپ کے دست مبارک کو کس ملعون نے شہید کیا ہے؟ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام نے ہاتھ کے اشارے سے فرمایا کہ یہی وہ ملعون ہے جو سامنے میدان میں لیٹا ہوا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار