

Loading content...
رات کو میں نے دیکھا کہ شہنشاہِ انبیاء صل اللہ علیہ وآلہ وسلم اور دیگر انبیاء ماسلف علیہم السلام مقتل گاہ میں تشریف لے آئے ہیں، ان کے ساتھ مولا امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام اور ملکہئِ عالمین بی بی پاک صلواة اللہ علیہا بھی تھیں، انہوں نے آکر اپنے لخت جگر کی لاش پر گریہ فرمایا، پھر اُن کے خون اطہر کے ساتھ اپنی پیشانی رنگین کی، اس کے بعد انہوں نے اپنے نورِ نظر کا ہاتھ آنکھوں سے لگانا چاہا، مگر دیکھا کہ کلائی کے ساتھ دست مبارک موجود ہی نہیں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار