

Loading content...
اُس نے بتایا کہ میں جمال ہوں،روزِ عاشورشام غریباں کے بعد گیارہ محرم کی رات کو میں یہ سوچ کر مقتل گاہ میں گیا کہ امت ملعون تمام شہداء کو لوٹتی رہی ہے، میں بھی جاکر دیکھوں شاید مجھے بھی کوئی قیمتی چیز مل جائے، جب میں وہاں پہنچا تو میں نے دیکھا کہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر سے ان کا لباس تو لوٹا جا چکا تھا، مگر ان کی سراویل (سلوکہ) تاحال موجود تھی،میں نے وہ اتارنے کی کوشش کی تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کا ہاتھ میرے ہاتھ پر آیا، گویا انہوں نے مجھے ایسا کرنے سے روکنا چاہا، میں نے قریب ہی سے ٹوٹی ہوئی تلوار کا ایک ٹکڑا اٹھایا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار