

Loading content...
سعید کہتا ہے کہ جب میں نے اس شخص کی یہ بات سنی تو اس کے قریب جا کر کہا کہ اللہ جل جلالہ کی رحمت سے مایوس ہونا کفر ہے، تم ایسی مایوسی کی باتیں کیوں کر رہے ہو؟ وہ شخص کہنے لگا کہ تم مجھ سے یہ نہ پوچھو ، میں نے دوبارہ پوچھا کہ آخرتم کون ہو اور ایسی مایوسی کی باتیں کیوں کر رہے ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار