

Loading content...
سعید بن مسیت نامی ایک شخص روایت کرتا ہے کہ میں ایک سال حج کرنے کیلئے مکہ مکرمہ گیا، دورانِ حج میں نے دیکھا کہ ایک شخص غلافِ کعبہ کو پکڑ کر رو رو کر دعا مانگ رہا ہے اور عرض کررہا ہے کہ اے رب ذوالجلال! مجھے معاف فرمادے ، پھر کہتا ہے مجھے یقین ہے کہ تو مجھے معاف نہیں کر سکتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار