

Loading content...
دوستویہ ایک مسلّمہ ہے کہ جب دو متناقض متصادم ہوں تو ان میں سے ایک ضرور غلط ہوتا ہے، مثلاً اگر کوئی شخص کہے کہ چاند سفید ہے یا غیر سفید ہے، تو ان دونوں میں سے ایک بات ضرور درست ہوگی اور ایک بات ضرور غلط ہوگی، یہی متناقض کی تعریف ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار