

Loading content...
جس وقت ہم کتب مقاتل کا مطالعہ کرتے ہیں تو ہمیں قدم قدم پر متناقضات سے سابقہ پڑتا ہے اور عجیب بات یہ ہے کہ یہ تمام متضادومتناقض روایات بغیر کسی تحقیق کے درست سمجھتے ہوئے سٹیج پر بیان بھی کر دی جاتی ہیں اور کوئی شخص یہ سوچنے کی زحمت ہی گوارا نہیں کرتا کہ یہ روایات جو ایک دوسرے کو رد کرنے میں مصروف ہیں، ان میں سے کون سی روایت درست ہے اور کون سی نا درست یعنی غلط ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار