

Loading content...
ان اشک آلود آنکھوں اوراِن برستے ہوئے آنسوؤں کے ساتھ دعا کریں کہ ان پاک پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کے دکھوں دردوں کا موسم اب ختم ہو، کُل کونین کی خوشیاں ان کے قدموں میں نچھاور ہوں، ہر پاک مستور صلواة اللہ علیہا کو اپنے دلبند کی خوشیاں دیکھنا نصیب ہوں،ہر بی بیؐ اپنے جواں بیٹے کو اپنے ہاتھوں سے سہرے پہنائے، ہر حسرت زدہ تڑپتی ہوئی ماں اپنے نورِ نظر کی پیشانی سہروں سے آراستہ فرمائے، ہر ماں کے پاک دل کی ہر تمنا پوری ہومل کر اس دعا پر آمین کہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار