

Loading content...
انہوں نے عرض کیا دادا جان! آج جس وقت میرے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام ظلم و جور سے شہید ہو رہے تھے تو میں نے کئی بار نجف کی طرف رُخ کر کے آپ کو پکارا ، آوازیں دیں، مگر آپ نے اس وقت میری کوئی مدد نہیں فرمائی اوراب سگی بیٹی کی الحافظ یا حفیظ کی دو آوازیں بھی آپ سے برداشت نہ ہوسکیں اور آپ فوراً ان کی دلجوئی کے لئے تشریف لے آئے ،اب آپ ہی بتائیں کہ کیا میں یہ کہنے میں حق بجانب نہیں ہوں کہ سگی بیٹیاں سگی ہوتی ہیںرو تے ہوئے عرض کرتی ہیںدادا جان آپ نے کربلا پہنچنے میں بہت دیرکر دی ، آپ اُس وقت آئے ہیں جب ہم مکمل طور پر لٹ چکے ہیں،دادا جان ہمارا اتنا نقصان ہو گیا ہے کہ جس کا ازالہ بھی ممکن نہیں ہے،دادا جان اگر آپ وقت پر آ جاتے تو میں یتیم ہونے سے تو بچ جاتی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار