

Loading content...
آقا ہر بیوہ مستور کے دل میں یہ حسرت ہوتی ہے کہ اس کی بیوگی کا سہارا اس کا بیٹا جوان ہو وہ اسے اپنے ہاتھوں سے سہرے پہنائے ،میں نے بھی اپنے لعل کے سر پر سہرے تو سجائے تھے لیکن وہ سہرے اسے راس نہیں آئے اوروہ میری ایک رات کی دلہن بیٹی کو داغ مفارقت دے کر امت ملعون سے تحفے وصول کر کے گنج شہدا میں جا سویا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار