

Loading content...
آقا! میری امیدوں کے محور و مرکز شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلواة والسلام نے کل ہی مجھ کم نصیب کو ماں کہہ کر پکارا تھا، مگر اس کا ماں کہہ کر بلانا مجھے راس نہیں آیا، دن چڑھتے ہی امت ملعون نے انہیں بل آحیا ء کی مہندی لگا کر سہروں سے سجا کر اس رنگ میں اسے خیام میں بھیجا تھا کہ اس کی حالت دیکھ کر تمام باراتی سر میں خاک ڈال کر بین کرتے رہے تھے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار