

Loading content...
جس وقت خیام میں یہ خبر پہنچی کہ نجف سے مولا امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام تشریف لائے ہیں تو تمام پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن خیام سے باہر آگئے، امیر کائنات علیہ الصلواة والسلام کی تمام بہو بیٹیوں صلواة اللہ علیہن نے آ کر ان کے قریب رونا شروع کیا اور اپنے اپنے دکھ درد سنانے شروع کیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار