

Loading content...
پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے قریب آ کر عرض کیا بابا جانؐ ذرا دیکھیں تو سہی کہ کس کس طرح کے مصائب میں سے ہمیں گزرنا پڑ رہا ہے عباس بھی ہمیں چھوڑ گیا ہے اور اب خیام کی حفاظت بھی ہمیں خود کرنی پڑ گئی ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار