

Loading content...
اُس وقت نقاب پوش گھوڑا سوار نے اپنے چہرے سے نقاب ہٹایا اور روتے ہوئے آواز دی کہ میں کوئی غیر نہیں ہوں، آپ کا پاک باباؐہوں، ابھی کچھ دیر پہلے آپ نے جب الحافظ یا حفیظ کی صدا دی تو آپ کی اس آواز نے مجھے بیقرار کر دیا ہے اس لئے میں آپ کی خبر گیری کیلئے آگیا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار