

Loading content...
اُس وقت کائنات کی ملکہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو جلال آگیا، اپنے پاک باباؐ علیہ الصلواة والسلام کے لہجے میں فرمایا او گھوڑا سوار! وہیں رک جا ایسا نہ ہو کہ ہم کائنات کا محور ہی بدل دیں، ہم مجبورِ محض نہیں بلکہ اللہ کی قدرتِ کاملہ کے مالک ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار