

Loading content...
جناب فضہ پاک سلام اللہ علیہانے قنات کے دروازے سے نکل کر آتے ہوئے سوا ر کو آواز دے کر کہا اے سوار! یہ نبی زادیوں صلواة اللہ علیہن کے خیام ہیں، یہ ادب کا مقام ہے، آگے مت بڑھو وہیں رک جاؤ، مگر گھوڑے سوار نے اپنا گھوڑا نہیں روکا، آپ نے دوسری بار آواز دی اے گھوڑے سوار! اپنا گھوڑا رو ک لو پردۂ توحید کی حد ِادب کو عبور کرنا آپ کے لئے نامناسب ہے، مگر وہ گھوڑے سوار پھر بھی نہیں رکا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار