

Loading content...
معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا آپ جاکر اس سوار سے کہیں کہ وہ ہمارے خیام کے قریب نہ آئے ایک تو ہم نے اپنے معصوم بچوں کو بڑی مشکل سے سلایا ہے، دوسری بات یہ ہے کہ ہمارے پاس جو مال و اسباب تھا، وہ سب عرشِ اِلٰہی کی زینت بن چکا ہے، اب کسی کی ضرورت کی کوئی بھی چیز ہمارے خیام میں موجود نہیں رہی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار