

Loading content...
ابھی یہی باتیں ہورہی تھیں کہ اچانک ایک طرف سے گھوڑے کی ٹاپوں کی آواز سنائی دی، جناب فضہ پاک سلام اللہ علیہا نے عرض کیا کہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا! آپ اپنے خیمے میں تشریف لے چلیں، شاید کوئی نامحرم ہمارے خیام کی طرف آ رہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار