

Loading content...
انہوں نے روتے ہوئے عرض کیا آقا زادی! جو بچے پورے چھ ماہ تک جناب غازؐی پاک علیہ الصلواة والسلام کی ننگی تلوار کے پہرے میں سکھ کی نیند سوئے ہوں، اب انہیں اس ہولناک صحرا اور بے وارث خیام میں کیسے نیند آسکتی ہے؟ یہ تو جناب عباؐس علیہ الصلواة والسلام کے پہروں کے عادی تھے اور اُن کی پاک آواز سے اتنے زیادہ مانوس ہو چکے تھے کہ ان کی صدا گویا ان معصوم بچوں کیلئے مامتا کی لوری کی حیثیت رکھتی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار