

Loading content...
جس وقت پاک مستورات صلواة اللہ علیہن اپنے خیام میں پہنچیں تو انہیں امید تھی کہ سب معصومؐ سو رہے ہوں گے، مگر یہاں پہنچ کر انہوں نے دیکھا کہ جن مستورات کو باقی ماندہ بچوں کی حفاظت کیلئے خیام میں بِٹھایا گیا تھا وہ رونے میں مصروف تھیں اور تمام معصوم بچے خوف زدہ حالت میں ایک جگہ جمع تھے اور جاگ رہے تھے، ان میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہیں تھا جو سو رہا ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار