

Loading content...
اُدھر مقتل کی یہ کیفیت تھی کہ جس وقت تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن شہداء کے لاشہ ہائے اطہر سے وداع کر چکیں تو لٹے ہوئے قافلے کی سالار معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے تمام مستورات صلواة اللہ علیہن سے فرمایا کہ اب صبح ہونے والی ہے اس لئے ہمیں اب اپنے خیام میں واپس چلنا چاہیے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار