

Loading content...
اسی اثناء میں جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام کی سگی پاک بہن، جناب محمدؐ و ابراہیم علیہما الصلواة والسلام کی پاک والدہ یعنی جناب مسلم علیہ الصلواة والسلام کی پاک زوجہ صلواة اللہ علیہا نے سوچا کہ ہر کوئی اپنے اپنے دلگیروںکے ساتھ وداع میں مصروف ہے ہم بھی جا کر اپنے پردوں کے ضامن بھائی کردگارِ وفا علیہ الصلواة والسلام سے مل لیں شاید کل امت ملعون ہمیں ملنے کا وقت ہی نہ دے یہ سوچتے ہوئے وہ نہر علقمہ کے کنارے کی جانب روانہ ہوئیں ، تاریخ بتاتی ہے کہ جس جگہ جناب غازی پاک علیہ الصلواة والسلام نے نہر علقمہ کے کنارے کو زینت بخشی تھی وہ جگہ سطح زمین سے کافی گہرائی میں تھی اور ان کی لاش اطہر ابھی تک وہیں آرام فرماتھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار