

Loading content...
صاحبانِ تاریخ ومقاتل بتاتے ہیں کہ جس وقت لٹے ہوئے قافلے کی سالار معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پاک مستورات سے فرمایا کہ جائو اور اپنے اپنے احباب کی لاشوں پر رونے کی حسرت مٹا لو، تواُس وقت مقتل گاہ میں ہر لاش کے سرہانے رونے اور بین کرنے کی آوازیں آرہی تھیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار