

Loading content...
اُس وقت تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن مقتل گاہ میں بکھر گئیں، کوئی مستور کسی لاش پررو رہی تھی اور کوئی کسی پر ، ہر طرف سے درد بھرے بین سنائی دے رہے تھے پاک دائی سلام اللہ علیہا نے تمام پردہ داروں کا مشاہدہ کیا،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار