

Loading content...
کافی دیر گریہ فرمانے کے بعد پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے سر اٹھا کر دیکھا تو تمام پردہ دارانِ توحید ورسالت صلواة اللہ علیہن کو مصروفِ گریہ و بُکاا پایا ، اُس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے روتے ہوئے ہاتھ کے اشارے سے فرمایا کہ اب آپ سب بھی جا کر اپنے اپنے بیٹوں اور بھائیوں سے مل لیں اور وداع کر لیں کیونکہ کل شاید ہمارے پاس وقت بہت کم ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار