

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ اس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر پر تمام پردہ دار کھڑے رو رہے تھے ، جب تک پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے مستورات کو اجازت نہیں دی کوئی مستور نہ تو زمین پر بیٹھیں اور نہ ہی کسی اور لاش پرتشریف لے گئیں، تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن حلقہ بنا کر پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کے چاروں طرف کھڑی رہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار