

Loading content...
تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت مصائب کے ملک کی ملکہ بی بی صلواة اللہ علیہا مستورات کے زمرے میں ایک جلوس کی شکل بنا کر پاک بھائی کی لاش اطہر پر تشریف لائیں تو اس وقت تمام پردہ دار آپ کے ساتھ تھے، یہ آکر پاک بھائی کے پاس کھڑی ہوگئیں اور آہستہ آہستہ زیارت پڑھنا شروع کی فرماتی ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار