

Loading content...
آپ سب مل کر دعا کریں کہ ان پاک مستوراتِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے پاک وارث عجل اللہ فرجہ الشریف جلدی سے بھی پہلے اس دنیا میں ظہور پذیر ہو کر ان کے تمام دکھوں کا ازالہ فرمائیں، انہیں وطن میں دوبارہ آباد فرمائیں آپ سب مل کر ان مظلومین کے وارث کی پاک بارگاہ میں عرض کریں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار