

Loading content...
اس وقت معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پاک باباؐ کے جسم اطہر سے خود کو چمٹا لیا اور رو رو کر پاک پھوپھی سے التجا کرنے لگیں کہ مجھے ساتھ نہ لے جائیں، مجھے اپنے پاک بابا علیہ الصلواة والسلام سے جدا نہ کریں، میں اپنے باباؐ کے پاس رہوں گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار