

Loading content...
چلتے چلتے جس وقت آپ پاک بھائی کی لاش کے بالکل قریب پہنچیں تو امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے گلوئے مبارک میں سے آہستہ آہستہ یہ آواز آ رہی تھی کہ میری پاک بہن! ذرا آہستہ بولیں، میری کمسن معصوم بیٹی کو میرے پہلو میںبہت مشکل سے نیند آئی ہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار