

Loading content...
پاک بی بی صلواة اللہ علیہا فوراً باہر آئیں اور انہوں نے آ کراپنی چھوٹی ہمشیر پاک صلواة اللہ علیہا سے پوچھا کیا صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا آپ کے خیمے میں ہیں ؟ انہوں نے عرض کیا کہ وہ تو آپ کے خیمے میں تھیں، معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے تمام مستورات سے دریافت کیا تو سب نے یہی جواب دیا کہ ہم تو غم و آلام کی وجہ سے گریہ کرنے میں اس قدر مصروف تھیں کہ ہمیں تو کسی بات کا احساس ہی نہیں رہا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار