

Loading content...
معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو اچانک پاک باباؐ علیہ الصلواة والسلام کی آواز آئی تو یہ معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا روتے ہوئے اسی سمت میں روانہ ہوئیں کہ جس طرف سے آواز آرہی تھی اور ساتھ ہی بابا پاک کی خوشبو بھی آ رہی تھی، ادھر معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا اپنے لٹے ہوئے قافلے کے معصوم ڈھونڈ کر واپس آئیں کچھ معصومؐ زندہ ملے، کچھ بچوں کی لاشیں ملیں، جس وقت پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا واپس خیام میں پہنچیں تو انہوں نے دیکھا کہ خیمے میںصغیرہ بیٹی صلواة اللہ علیہا موجود نہیں ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار