

Loading content...
معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے رات کی تاریکی میں کرب و بلا کے صحرا میں تین بار یہی بین کیا، اُدھر امام مظلوم صلواة اللہ علیہا کی بے سر لاش اطہر تین بار تڑپی اور سر بریدہ لاش سے آہستہ آہستہ آواز آئی کہ میری معصوم بیٹی صلواة اللہ علیہا! آئو باباؐکی جان میرے پاس آ کرسو جائو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار