

Loading content...
اُس وقت معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے اپنے خیمے کو چھوڑ دیا اور مظلوم باباؐ علیہ الصلواة والسلام کی تلاش میں میدان کی طرف روانہ ہو ئیں، مگر اِن کے باہر آنے کا علم کسی کو نہ ہو سکا، یہ آہستہ آہستہ چلتی ہوئی مقتل گاہ کی طرف روانہ ہوئیں، چونکہ رات کا وقت تھا، ہر طرف تاریکی تھی، اس لئے انہیں یہ معلوم نہ ہو سکا کہ میرے پاک باباؐ علیہ الصلواة والسلام کہاں آرام فرما ہیں، دشت کربلا میں کچھ دور جانے کے بعد انہوں نے ایک جگہ کھڑے ہو کر رونا شروع کر دیا اور پکار پکار کر فرمانے لگیں کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار