

Loading content...
جس وقت پاک مستورات صلواة اللہ علیہن امت ملعون کی طرف سے دیے گئے خیام میں تشریف لے آئیں اور انہوں نے اپنے باقی ماندہ معصوم یتیموں کو سُلادیا تورات کے کسی وقت معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی آنکھ کھل گئی انہوں نے دیکھا کہ تمام پاک پردہ دار صلواة اللہ علیہن سر جھکا کر رو رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار