

Loading content...
معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے رو کر عرض کیا پھوپھی اماں صلواة اللہ علیہا! ہمیں باباپاکؐ کے پاس جانے دیں… پاک معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پوچھا کہ آپ اپنے پاک باباؐ کے پاس کیوں جانا چاہتی ہیں؟ انہوں نے رو کر فرمایا کہ بوقت رخصت بابا پاک علیہ الصلواة والسلام نے فرمایا تھا کہ ہم شاید آپ کیلئے پانی لے آئیں گے ،پھوپھی اماں صلواة اللہ علیہا! میں بہت زیادہ پیاسی ہوں اور میں اپنے بابا پاک علیہ الصلواة والسلام سے پانی مانگنا چاہتی ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار