

Loading content...
جس وقت پاک مستورات صلواة اللہ علیہا امام مظلومؐ صلواة اللہ علیہا کی لاش پر پہنچیں تو ماتم اور گریہ کا کہرام بپا ہوا، اُس وقت معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے پاک پھوپھی صلواة اللہ علیہا کی آستین اپنی آنکھوں سے ہٹالی اور کچھ دیر کے بعد سہمی ہوئی آواز میں آہستہ سے سوال کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار