

Loading content...
ابھی پاک مستورات صلواة اللہ علیہن مقتل گاہ سے کچھ دور تھیں کہ معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی آنکھ کھل گئی تھی، اُس وقت پوری کائنات پر تاریکی چھائی ہوئی تھی، جس وقت آپ تمام پردہ داروں کے ہمراہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی لاش اطہر کے قریب پہنچیں تو آپ نے اپنی آستین معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی آنکھوں پردے دی تھی تاکہ یہ کمسن اپنے مظلومؐ بابا علیہ الصلواة والسلام کی یہ حالت نہ دیکھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار