

Loading content...
جس وقت پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو ظالمین سیراب شدہ خیام سے اپنے خیام کی طرف منتقل کرنے کے لئے لے گئے تو اس وقت پاک بی بی صلواة اللہ علیہانے فرمایا تھا کہ ہمیں مقتل میں ضرور جانا ہے ،صاحبانِ مقتل بتاتے ہیں کہ جس وقت معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا مقتل گاہ میں تشریف لے آئیں تو ان کی حالت عجیب تھی انہوں نے معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی انگلی پکڑی ہوئی تھی اور اس معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا پر اس وقت بھی نیند طاری تھی جس کی وجہ سے انہیں سینے سے لگا رکھا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار