

Loading content...
اس کے بعد فرمایا تھا خالق! اب میری اس صغیرہ بیٹی صلواة اللہ علیہا پر نیند کو غالب فرما دے، تاکہ یہ ہمیں شہید ہوتا ہوا نہ دیکھ سکیں، نہ یہ شام غریباں کے مظالم دیکھ سکیں اور نہ ہی خیام فلک احتشام کو وقف ظلم و جور ہوتا ہوا دیکھ سکیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار