

Loading content...
یہ وہ معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا ہیں جن کے بارے میں صاحبانِ مقتل لکھتے ہیں کہ جس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام آخری وداع کیلئے تشریف لائے تھے تو انہوں نے خیام کے دروازے پر پاک باؐبا کی عبا پکڑ لی تھی اور رو رو کر عرض کیا کہ … ٭ این ترید یا ابتاہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار