

Loading content...
تاریخ ہمیں بتاتی ہے کہ معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کی ایک چھوٹی پاک ہمشیر بھی تھیں جو جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلواة والسلام کی سگی پاک ہمشیر صلواة اللہ علیہا کی ہم نام تھیں، مگر ان کا لقب جناب معظمہ صغیرہ بی بی صلواة اللہ علیہا تھا، واقعہ کربلا کے وقت ان کا سن مبارک تین سال تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار