

Loading content...
جس وقت پاک مخدومہ معظمہ عاؐلیہ بی بی صلواة اللہ علیہا پاک مستورات صلواة اللہ علیہن کو ساتھ لیے مقتل میں داخل ہوئیں تو مقتل کی عجیب کیفیت تھی اس وقت مقتل گاہ میں موجود شہداء کی لاشوں نے آپ کا استقبال اس انداز میں کیا کہ مولا امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام سمیت تمام پاک شہیدوں علیہم الصلواة والسلام نے اُٹھ کر آپ کی تعظیم کی،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار