

Loading content...
مگر کچھ صاحبان کا کہنا ہے کہ یہ وجوہات نہیں تھیں، بلکہ حقیقت یہ ہے کہ جس وقت معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا پاک بھائی کی مقتل گاہ کی طرف روانہ ہوئیں توانہیںہر چند قدم چلنے کے بعد پاک بھائی علیہ الصلواة والسلام کی کوئی نہ کوئی نشانی نظر آجاتی جسے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہااٹھا کر سینے سے لگاتیں اور پھر آگے قدم بڑھاتیں کیونکہ دشت کرب و بلا میں امام مظلومعلیہ الصلواة والسلام کی پاک لاش 9 حصوں میں تقسیم ہو چکی تھی، اسی وجہ سے پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا کو ہر چند قدم کے بعد زمین کو زینت دینا پڑ رہی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار