

Loading content...
کچھ صاحبانِ مقتل اس کی یہ توجیہہ پیش کرتے ہیں کہ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا بہت زیادہ تھک چکی تھیں، ضعیفی تھی، تین شب و روز کی بھوک تھی، بھائیوں اور بیٹوں کی بے وقت شہادت کا صدمہ بھی تھا، کہ جس نے یکدم نحیف کر دیا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار