

Loading content...
تمام پاک مستورات صلواة اللہ علیہن نے ایک جلوس کی شکل بنا لی جس میںجناب حر علیہ السلام کی زوجہ اور جناب ہاشم مرقال علیہ السلام کی بہن بھی شامل تھیں،یہ جلوس خیام سے روانہ ہوا گویا عزاداری کے جلوسوں کی بنیاد رکھی جا رہی تھی، جس وقت قافلہ پاک خیام سے روانہ ہوا بھلے جو پاک خیام مقتل سے زیادہ فاصلے پر نہیں تھے پھر بھی پاک بھائی کی پاک ہمشیر خیام سے مقتل گاہ تک آتے ہوئے نو بار زمین پر بیٹھیں اور پھر اٹھیں اور روانہ ہوئیں اس حالت میں پاک بیبیاں مقتل گاہ میں پہنچیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار