

Loading content...
یہ گزری ہوئی کل کی رات ہی تو تھی کہ جس وقت میرے پاک بھائی ہم بہنوں کے درمیان تشریف فرما تھے ،ہمارے پردوں کے ضامن پہرا دے رہے تھے، جس وقت وہ اپنی گرجدار آواز میں فرماتے الحافظ یا حفیظ تو اس وقت تمام پردہ داروں کے حوصلے یوں جوان ہو جاتے تھے کہ جیسے ہم کسی صحرا میں نہیں بلکہ مدینے میں اپنے گھرمیں آرام فرما ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار