

Loading content...
دوسری بات یہ ہے کہ معلوم نہیں کل حالات کیا رُخ اختیار کریں، شاید ہمیں پھر یہ موقع میسر ہی نہ آ سکے، اس لئے آج رات کی جو تھوڑی سی مہلت ملی ہے اس سے فائدہ اٹھاتے ہوئے مقتل گاہ میں جا کر تمام عزیز و اقارب سے وداع کر لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار